the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25اپریل(ایجنسی) آل انڈیا یونائیٹڈ مسلم مورچہ نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندو،سکھ نوبوڈھسٹوں کی طرح دلت مسلمانوں کو بھی آئین کی دفعہ 341 میں ترمیم کرکے درجہ فہرست ذات ریزرویشن کی سہولت دلانے میں مدد کریں۔
مورچہ کے قومی نائب صدر کمال اشرف نے آج ایک پریس بیان جاری کرکے کہا کہ گزشتہ 23



سالوں سے مورچہ دلت مسلم تحریک کے بانی و سابق ایم پی اور مورچہ کے قومی صدر ڈاکٹر ایم اعجاز علی کی قیادت میں یہ تحریک چلا رہا ہے۔


مسٹر پی وی نرسمہاراؤ ، اندر کمال گجرال، اٹل بہار باجپئی، ایچ ڈی دیو گوڑا اور منموہن سنگھ وغیرہ سبھی وزیر اعظم سے مل کر اپنی فریاد کرچکا ہے مگر کسی نے بھی اب تک مورچہ کے مطالبے کو پورا نہیں کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.